ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈوب جا تو بھیکہ اس جنگاہ سے میں بن کے تیغ بے نیام آیاAttar Ho, Rumi Ho, Razi Ho, Ghazali HoKuch Hath Nahin Ata Be Aah-e-Sahargahiعلامہ اقبالAllama Iqbal
مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیاتھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیاJab Ishq Sikhata Hai Adab-e-Khud AgaahiKhule Hain Ghulamon Par Asrar-e-Shehanshahiعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پریہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیاNaumeed Na Ho In Se Ae Rahbar-e-FarzanaKamkosh To Hain Lekin Be-Zauq Nahin Raahiعلامہ اقبالAllama Iqbal
چل ، اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والےوہ محفل اٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دور جام آیاAe Tair-e-Lahooti! Uss Rizq Se Mout AchiJis Rizq Se Ati Ho Parwaz Mein Kotahiعلامہ اقبالAllama Iqbal
دیا اقبال نے ہندی مسلمانوں کو سوز اپنایہ اک مرد تن آساں تھا ، تن آسانوں کے کام آیاDara-o-Sikandar Se Woh Mard-e-Faqeer AulaHo Jis Ki Faqeeri Mein Boo-e-Asadullahiعلامہ اقبالAllama Iqbal