یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پریہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیاNaumeed Na Ho In Se Ae Rahbar-e-FarzanaKamkosh To Hain Lekin Be-Zauq Nahin RaahiKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیاتھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیاJab Ishq Sikhata Hai Adab-e-Khud AgaahiKhule Hain Ghulamon Par Asrar-e-Shehanshahiعلامہ اقبالAllama Iqbal
ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈوب جا تو بھیکہ اس جنگاہ سے میں بن کے تیغ بے نیام آیاAttar Ho, Rumi Ho, Razi Ho, Ghazali HoKuch Hath Nahin Ata Be Aah-e-Sahargahiعلامہ اقبالAllama Iqbal
چل ، اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والےوہ محفل اٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دور جام آیاAe Tair-e-Lahooti! Uss Rizq Se Mout AchiJis Rizq Se Ati Ho Parwaz Mein Kotahiعلامہ اقبالAllama Iqbal
دیا اقبال نے ہندی مسلمانوں کو سوز اپنایہ اک مرد تن آساں تھا ، تن آسانوں کے کام آیاDara-o-Sikandar Se Woh Mard-e-Faqeer AulaHo Jis Ki Faqeeri Mein Boo-e-Asadullahiعلامہ اقبالAllama Iqbal
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal