کہیں چپ رہی ہے زبان محبتنہ فرمائیے گا تو فرمائیے گاkahīñ chup rahī hai zabān-e-mohabbatna farmā.iyegā to farmā.iyegāIshqTanhaiجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
جو اب بھی نہ تکلیف فرمائیے گاتو بس ہاتھ ملتے ہی رہ جائیے گاjo ab bhī na taklīf farmā.iyegāto bas haath malte hī rah jā.iyegāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
نگاہوں سے چھپ کر کہاں جائیے گاجہاں جائیے گا ہمیں پائیے گاnigāhoñ se chhup kar kahāñ jā.iyegājahāñ jā.iyegā hameñ pā.iyegāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
مرا جب برا حال سن پائیے گاخراماں خراماں چلے آئیے گاmirā jab burā haal sun pā.iyegāḳhirāmāñ ḳhirāmāñ chale ā.iyegāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
مٹا کر ہمیں آپ پچھتائیے گاکمی کوئی محسوس فرمائیے گاmiTā kar hameñ aap pachhtā.iyegākamī koī mahsūs farmā.iyegāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
لطف تشریف جو عشق اس کے نے آغاز کیاہم نے تعظیم کی اور جھپ در دل باز کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم سے چھوٹا قمار خانۂ عشقواں جو جاویں گرہ میں مال کہاںham se chhūTā qimār-ḳhāna-e-ishqvaañ jo jāveñ girah meñ maal kahāñمرزا غالبMirza Ghalib
وہ پیاری پیاری صورت ، وہ کامنی سی مورتآباد جس کے دم سے تھا میرا آشیاناVo Payari Payari Soorat, Vo Kamni Si MooratAbad Jis Ke Dam Se Tha Mera Ashiyanaعلامہ اقبالAllama Iqbal