لطف آنے کا ہے کیا بس نہیں اب تاب جفااتنا عالم ہے بھرا جاؤ نہ کیا میں ہی ہوںWafaمیر تقی میرMir Taqi Mir
درد و اندوہ میں ٹھہرا جو رہا میں ہی ہوںرنگ رو جس کے کبھو منہ نہ چڑھا میں ہی ہوںمیر تقی میرMir Taqi Mir
جس پہ کرتے ہو سدا جور و جفا میں ہی ہوںپھر بھی جس کو ہے گماں تم سے وفا میں ہی ہوںمیر تقی میرMir Taqi Mir
بد کہا میں نے رقیبوں کو تو تقصیر ہوئیکیوں ہے بخشو بھی بھلا سب میں برا میں ہی ہوںمیر تقی میرMir Taqi Mir
شعر نہ ہو "حسن تماشا دوست" رسوا بے وفائی کابہ مہر صد نظر ثابت ہے دعوی پارسائی کامرزا غالبMirza Ghalib