اس ادا کو تو ٹک اک سیر کر انصاف کرووہ برا ہے گا بھلا دوستو یا میں ہی ہوںYaadDostiHusnمیر تقی میرMir Taqi Mir
جب کہا میں نے کہ تو ہی ہے تو پھر کہنے لگاکیا کرے گا تو مرا دیکھوں تو جا میں ہی ہوںمیر تقی میرMir Taqi Mir
سنتے ہی ہنس کے ٹک اک سوچیو کیا تو ہی تھاجن نے شب رو کے سب احوال کہا میں ہی ہوںمیر تقی میرMir Taqi Mir
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib