وے دن اب سالتے ہیں راتوں کو برسوں گزرےجن دنوں دیر رہا کرتے تھے ہم یار کے ساتھDostiRaatمیر تقی میرMir Taqi Mir
کس کو ہر دم ہے لہو رونے کا ہجراں میں دماغدل کو اک ربط سا ہے دیدۂ خوں بار کے ساتھمیر تقی میرMir Taqi Mir