مجنوں کا دل ہوں محمل لیلی سے ہوں جداتنہا پھروں ہوں دشت میں جوں نالۂ جرسJudaiTanhaiمیر تقی میرMir Taqi Mir
کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھامیر تقی میرMir Taqi Mir