بس ہو تو ادھر اودھر یوں پھرنے نہ دیں تجھ کوناچار ترے ہم یہ دیکھیں ہیں چلن بیٹھےمیر تقی میرMir Taqi Mir
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal