ان پاؤں کو آنکھوں سے ہم ملتے رہے جیساافسوس سے ہاتھوں کو اب ویسا ہی ملتے ہیںHusnمیر تقی میرMir Taqi Mir
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi