کیا کہیے کہ اعضا سب پانی ہوئے ہیں اپنےہم آتش ہجراں میں یوں ہی پڑے گلتے ہیںJudaiمیر تقی میرMir Taqi Mir
کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھامیر تقی میرMir Taqi Mir