کیا کہیں آتش ہجراں سے گلے جاتے ہیںچھاتیاں سلگیں ہیں ایسی کہ جلے جاتے ہیںJudaiShikwaمیر تقی میرMir Taqi Mir
خرابی دل کی اس حد ہے کہ یہ سمجھا نہیں جاتاکہ آبادی بھی یاں تھی یا کہ ویرانہ تھا مدت کامیر تقی میرMir Taqi Mir
کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھامیر تقی میرMir Taqi Mir