یاد ایامے کہ اپنے روز و شب کی جائے باشیا در باز بیاباں یا درمے خانہ تھاYaadMai-kadaRaatمیر تقی میرMir Taqi Mir
کل شب ہجراں تھی لب پر نالہ بیمارانہ تھاشام سے تا صبح دم بالیں پہ سر یکجا نہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib