دکانیں حسن کی آگے ترے تختہ ہوئی ہوں گیجو تو بازار میں ہوگا تو یوسف کب بکا ہوگاHusnمیر تقی میرMir Taqi Mir
بھلا ہوگا کچھ اک احوال اس سے یا برا ہوگامآل اپنا ترے غم میں خدا جانے کہ کیا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
کسو کو شوق یا رب بیش اس سے اور کیا ہوگاقلم ہاتھ آ گئی ہوگی تو سو سو خط لکھا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
معیشت ہم فقیروں کی سی اخوان زماں سے کرکوئی گالی بھی دے تو کہہ بھلا بھائی بھلا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi