کسو کو شوق یا رب بیش اس سے اور کیا ہوگاقلم ہاتھ آ گئی ہوگی تو سو سو خط لکھا ہوگاKhudaمیر تقی میرMir Taqi Mir
بھلا ہوگا کچھ اک احوال اس سے یا برا ہوگامآل اپنا ترے غم میں خدا جانے کہ کیا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
دکانیں حسن کی آگے ترے تختہ ہوئی ہوں گیجو تو بازار میں ہوگا تو یوسف کب بکا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
معیشت ہم فقیروں کی سی اخوان زماں سے کرکوئی گالی بھی دے تو کہہ بھلا بھائی بھلا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal