غیرت یہ تھی کہ آیا اس سے جو میں خفا ہومرتے موا پہ ہرگز اودھر پھرا نہ جا کرMautمیر تقی میرMir Taqi Mir
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal