وہ تخم سوختہ تھے ہم کہ سر سبزی نہ کی حاصلملایا خاک میں دانہ نمط حسرت سے دہقاں کوUmeedمیر تقی میرMir Taqi Mir
غرور ناز قاتل کو لیے جا ہے کوئی پوچھےچلا تو سونپ کر کس کے تئیں اس صید بے جاں کومیر تقی میرMir Taqi Mir
گل و سرو و سمن گر جائیں گے مت سیر گلشن کرملا مت خاک میں ان باغ کے رعنا جواناں کومیر تقی میرMir Taqi Mir
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمناالہی تیرا جہان کیا ہے نگار خانہ ہے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسم ہوس سراپاجسے سمجھتے تھے جسم خاکی ، غبار تھا کوئے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal