کون سی رات زمانے میں گئی جس میں میرسینۂ چاک سے میں دست و گریباں نہ ہواRaatDuniyaمیر تقی میرMir Taqi Mir
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish