ہر طرف گل زار ہے سبزان اور آب رواںاپنی نظروں میں بہار گل فشاں کو عشق ہےIshqBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مختلف ہیں اور ملے رہتے ہیں باہم روز و شبخاک باد و آتش و آب رواں کو عشق ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے جہاں میں جن سے روشن عدل کے گھر کا چراغدم بدم ان بادشاہان جہاں کو عشق ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہیں جہاں تک سلسلے فقرا کے از کہہ تا بہ مہعارفاں اور کاملاں اور عاشقاں کو عشق ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi