قمری اسی کی یاد میں کو کو کرے ہے یاربلبل اسی کے شوق میں کرتی ہے چہچہاYaadDostiBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے کون سی وہ چشم نہیں جس میں اس کا نورہے کون سا وہ دل کہ نہیں جس میں اس کی جانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib