رہنے دو ہمیں کنج قفس میں کہ ہمارےقسمت میں یہی گوشۂ تنہائی ہے کمبختTanhaiنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ تو نہیں واقف پہ ہمیں دل میں خجل ہیںکس منہ سے کہیں ہم نے قسم کھائی ہے کمبختنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
غوطہ زن دریاے خاموشی میں ہے موج ہواہاں ، مگر اک دور سے آتی ہے آواز دراGhota Zan Daryae Khamoshi Mein Hai Mouj-e-HawaHaan, Magar Ek Door Se Ati Hai Awaz E Draعلامہ اقبالAllama Iqbal