کوئی بندوں سے مل کر کان کے نرموں میں ہلتا ہےیہ کچھ لذت ہے جب اپنا چھداتے ہیں جگر موتیMautنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بھرے ہیں اس پری میں اب تو یارو سر بسر موتیگلے میں کان میں نتھ میں جدھر دیکھو ادھر موتینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ ہنستے ہیں تو کھلتا ہے جواہر خانۂ قدرتادھر لعل اور ادھر نیلم ادھر مرجاں ادھر موتینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal