یہ گلہ دل سے تو ہرگز نہیں جانا صاحبسب نے جانا ہمیں پر تم نے نہ جانا صاحبShikwaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا ہے غصہ میں ہاتھ لا کر مرا گریباں جو ٹکڑے اس نےپھٹا ہی رہنا ہے اب تو بہتر نہیں مناسب کچھ اس کو سینانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا تھا آؤں گا دو ہی دن میں ولے نہ آیا وہ شوخ اب تکگنا جو ہم نے نظیر دل میں تو اس سخن کو ہوا مہینہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چھوڑ کر آپ کے کوچہ کو پھروں صحرا میںسو تو مجنوں سا نہیں ہوں میں دوانا صاحبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi