تو اپنے تن کو نہ دے نسترن سے اب تشبیہبھلا تو دیکھ یہ نرمی ہے تیرے تن کی سیYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
میں کیوں نہ پھولوں کہ اس گل بدن کے آنے سےبہار آج مرے گھر میں ہے چمن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گلوں کے رنگ کو کیا دیکھتے ہو اے خوباںیہ رنگتیں ہیں تمہارے ہی پیرہن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib