چڑھی جو دوڑ کے کوٹھے پہ وہ پری اک بارتو میں نے جا لیا اس کو ادھر کے زینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو پوچھا میں کہ کہاں تھی تو ہنس کے یوں بولیمیں لگ رہی تھی اس انگیا موئی کے سینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو ایسا ہی ہے تو اب ہم نہ روز آویں گےکبھو جو آئے تو ہفتے میں یا مہینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi