کبھو مٹک کبھو بس بس کبھو پیالہ پٹکدماغ کرتی تھی کیا کیا شراب پینے میںMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو پوچھا میں کہ کہاں تھی تو ہنس کے یوں بولیمیں لگ رہی تھی اس انگیا موئی کے سینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو ایسا ہی ہے تو اب ہم نہ روز آویں گےکبھو جو آئے تو ہفتے میں یا مہینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چڑھی جو دوڑ کے کوٹھے پہ وہ پری اک بارتو میں نے جا لیا اس کو ادھر کے زینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi