کیا تعجب ہے اگر دیکھے تو مردہ جی اٹھےچین نیفہ کی ڈھلک پیڑو پہ آنی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اس دل ربا محبوب چنچل سے لگا کر دلہمیں کہنا پڑا ہے دم بہ دم اللہ بسم اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ کر کرتے گلے میں سبز دھانی آپ کیدھان کے بھی کھیت نے اب آن مانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم تو کیا ہیں دل فرشتوں کا بھی کافر چھین لےٹک جھلک دکھلا کے پھر انگیا چھپانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آ پڑی دو سو برس کے مردۂ بے جاں میں جانجس کے اوپر دو گھڑی ہو مہربانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi