دیکھ کر کرتے گلے میں سبز دھانی آپ کیدھان کے بھی کھیت نے اب آن مانی آپ کیShikwaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اس دل ربا محبوب چنچل سے لگا کر دلہمیں کہنا پڑا ہے دم بہ دم اللہ بسم اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا تعجب ہے اگر دیکھے تو مردہ جی اٹھےچین نیفہ کی ڈھلک پیڑو پہ آنی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم تو کیا ہیں دل فرشتوں کا بھی کافر چھین لےٹک جھلک دکھلا کے پھر انگیا چھپانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آ پڑی دو سو برس کے مردۂ بے جاں میں جانجس کے اوپر دو گھڑی ہو مہربانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi