ہم تو کیا ہیں دل فرشتوں کا بھی کافر چھین لےٹک جھلک دکھلا کے پھر انگیا چھپانی آپ کیGhamنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اس دل ربا محبوب چنچل سے لگا کر دلہمیں کہنا پڑا ہے دم بہ دم اللہ بسم اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ کر کرتے گلے میں سبز دھانی آپ کیدھان کے بھی کھیت نے اب آن مانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا تعجب ہے اگر دیکھے تو مردہ جی اٹھےچین نیفہ کی ڈھلک پیڑو پہ آنی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آ پڑی دو سو برس کے مردۂ بے جاں میں جانجس کے اوپر دو گھڑی ہو مہربانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib