ترے منہ کے جو ہر دم روبرو آنے کو کہتا ہےذرا آئینہ لے کر منہ تو دیکھے آفتاب اپناHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ سن کے ادھر اس نے کیا غصے میں منہ سرخبھبکا ادھر آئینہ بھی ہمسر ہو غضب کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہوا خورشید کے دیکھے سے دونا اضطراب اپناکہ یہ نکلا سحر کو اور نہ نکلا آفتاب اپنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نہ اتنا ظلم کر اے چاندنی بہر خدا چھپ جاتجھے دیکھے سے یاد آتا ہے مجھ کو ماہتاب اپنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi