دل تو نہ دیتے ہم آہ لے گئی لیکن نظیراس کی جبیں کی حیا اور وہ آنکھوں کی لاجنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ایام شباب اپنے بھی کیا عیش اثر تھےکہتے ہیں جنہیں عیب وہ اس وقت ہنر تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi