دن رات وہ محبوب میسر تھے کہ جن کیزلفیں الم شام تھیں رخ رشک سحر تھےHusnRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل تو نہ دیتے ہم آہ لے گئی لیکن نظیراس کی جبیں کی حیا اور وہ آنکھوں کی لاجنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ایام شباب اپنے بھی کیا عیش اثر تھےکہتے ہیں جنہیں عیب وہ اس وقت ہنر تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi