ساقی کے ادھر جام ادھر ناز و ادا سےجادو نظراں خوش نگہاں پیش نظر تھےHusnMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل تو نہ دیتے ہم آہ لے گئی لیکن نظیراس کی جبیں کی حیا اور وہ آنکھوں کی لاجنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ایام شباب اپنے بھی کیا عیش اثر تھےکہتے ہیں جنہیں عیب وہ اس وقت ہنر تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib