پہلے جس آن تمہاری نے لیا دل ہم سےاب تلک مانگتے ہیں دل سے ہم اس آن کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آنکھ اٹھا دیکھیے اور دیکھ کے ہنس بھی دیجےاپنے کاجل کی زکوۃ اور مسی و پان کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا غضب نکلے ہے بن ٹھن کے وہ کافر یاروآج ہوتی نظر آتی نہیں ایمان کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جتنے محبوب پری زاد ہیں دنیا میں نظیرسب کے اللہ کرے حسن کی اور جان کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi