کیا غضب نکلے ہے بن ٹھن کے وہ کافر یاروآج ہوتی نظر آتی نہیں ایمان کی خیرDostiKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آنکھ اٹھا دیکھیے اور دیکھ کے ہنس بھی دیجےاپنے کاجل کی زکوۃ اور مسی و پان کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پہلے جس آن تمہاری نے لیا دل ہم سےاب تلک مانگتے ہیں دل سے ہم اس آن کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جتنے محبوب پری زاد ہیں دنیا میں نظیرسب کے اللہ کرے حسن کی اور جان کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi