جتنے محبوب پری زاد ہیں دنیا میں نظیرسب کے اللہ کرے حسن کی اور جان کی خیرHusnKhudaDuniyaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آنکھ اٹھا دیکھیے اور دیکھ کے ہنس بھی دیجےاپنے کاجل کی زکوۃ اور مسی و پان کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پہلے جس آن تمہاری نے لیا دل ہم سےاب تلک مانگتے ہیں دل سے ہم اس آن کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا غضب نکلے ہے بن ٹھن کے وہ کافر یاروآج ہوتی نظر آتی نہیں ایمان کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi