چھوڑ دیا جب ہم نے صنم کے کوچے میں آنے جانے کوپھر تو ادھر اس شوخ نے ہم سے شکوہ بھرا پیغام کیاShikwaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اور ادھر سے چاہت بھی یوں ہنس کر بولی واہ جی واہاٹھئے چلئے یار سے ملیے اب تو بہت آرام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یار کی مے گوں چشم نے اپنی ایک نگہ سے ہم کو نظیرمست کیا اوباش بنایا رند کیا بدنام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خیال یار سدا چشم نم کے ساتھ رہامرا جو چاہ میں دم تھا وہ دم کے ساتھ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi