یار کی مے گوں چشم نے اپنی ایک نگہ سے ہم کو نظیرمست کیا اوباش بنایا رند کیا بدنام کیاDostiMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چھوڑ دیا جب ہم نے صنم کے کوچے میں آنے جانے کوپھر تو ادھر اس شوخ نے ہم سے شکوہ بھرا پیغام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اور ادھر سے چاہت بھی یوں ہنس کر بولی واہ جی واہاٹھئے چلئے یار سے ملیے اب تو بہت آرام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خیال یار سدا چشم نم کے ساتھ رہامرا جو چاہ میں دم تھا وہ دم کے ساتھ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi