جب دیکھی اس کی چین جبیں یوں ہم نے نظیر اس بت سے کہاخیر آپ تو ہم سے ناخوش ہیں اب اور کو ہم جا دیکھیں گےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دور میں حسن بیاں کے ہم نے دیکھا بارہارخ سے گھبرایا ہے دن زلفوں سے گھبرائی ہے راتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے شب وصل آج تو دل بھر کے سووے گا نظیراس نے یہ کتنے دنوں میں عیش کی پائی ہے راتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم دیکھیں کس دن حسن اے دل اس رشک پری کا دیکھیں گےوہ قد وہ کمر وہ چشم وہ لب وہ زلف وہ مکھڑا دیکھیں گےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مت دیکھ بتوں کی ابرو کو ہٹ یاں سے تو اے دل ورنہ تجھےایک آن میں بسمل کر دیں گے اور آپ تماشا دیکھیں گےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi