کوئی کتاب اس کے تئیں صاف نہ تھی درس کیآئے تو معنی کہے ورنہ پڑھائی رواںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا لطف رہا اس چاہت میں جو ہم چاہیں اور تم ہو خفایہ بات سنی تو وہ چنچل یوں ہنس کر بولا دیکھیں گےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
شہر دل آباد تھا جب تک وہ شہر آرا رہاجب وہ شہر آرا گیا پھر شہر دل میں کیا رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا رہا پھر شہر دل میں جز ہجوم درد و غمتھی جہاں فوج طرب واں لشکر غم آ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آ رہا آنکھوں میں دم تو بھی نہ آیا وہ صنمحیف کس سے پوچھیے جا کر کہ وہ کس جا رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi