پیری میں جیسی کہ تھی اس کو دل افسردگیویسی ہی رہی تھی ان دنوں جن دنوں میں تھا جواںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نیست رہتے ہم تو یہ سیریں کہاں سے دیکھتےیہ فقط احسان ہے اس ذات پاک مست کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi