فضل نے اللہ کے اس کو دیا عمر بھرعزت و حرمت کے ساتھ پارچہ و آب و ناںKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پیری میں جیسی کہ تھی اس کو دل افسردگیویسی ہی رہی تھی ان دنوں جن دنوں میں تھا جواںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نیست رہتے ہم تو یہ سیریں کہاں سے دیکھتےیہ فقط احسان ہے اس ذات پاک مست کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal