دیکھ لے جو عالم اس کے حسن بالا دست کاحوصلہ اتنا کہاں اپنی نگاہ پست کاHusnKhudiنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پیری میں جیسی کہ تھی اس کو دل افسردگیویسی ہی رہی تھی ان دنوں جن دنوں میں تھا جواںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نیست رہتے ہم تو یہ سیریں کہاں سے دیکھتےیہ فقط احسان ہے اس ذات پاک مست کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi