دل بیمار رہے عشق میں کیوں کر سر سبزخاک سے دانے کو ہے نشو و نما تیسرے دنIshqنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سمجھے تھے یوں ہم دل کو لگا کر پاویں گے یاں آرام بہتحیف اسی فہمید نے ہم کو کیا کیا بے آرام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم نے کہا جب ناز بتاں کے تم تو بہت کام آئے نظیرسن کے کہا کیا آئے جی ہاں کچھ بت کے موافق کام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیوں نہ ہو بام پہ وہ جلوہ نما تیسرے دنماہ بھی چھپ کے نکلتا ہے دلا تیسرے دننظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi