منہ سے پردہ نہ اٹھے صاحب من یاد رہےپھر قیامت ہی عیاں ہے یہ سخن یاد رہےYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چھوڑو اتنی نہ زباں غنچہ دہن یاد رہےپھر ہمارے بھی دہن ہے یہ سخن یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوچہ گردوں میں نہیں ہم جو یہ کوچہ چھوڑیںخاک کرنا ہے ہمیں یاں ہی بدن یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib