کوچہ گردوں میں نہیں ہم جو یہ کوچہ چھوڑیںخاک کرنا ہے ہمیں یاں ہی بدن یاد رہےYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
منہ سے پردہ نہ اٹھے صاحب من یاد رہےپھر قیامت ہی عیاں ہے یہ سخن یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چھوڑو اتنی نہ زباں غنچہ دہن یاد رہےپھر ہمارے بھی دہن ہے یہ سخن یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib