سن کے یہ شکل و شباہت تیری اس شوخ نے آہوہیں معلوم کیا یہ کہ نظیر آیا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا کاسۂ مے لیجئے اس بزم میں اے ہم نشیںدور فلک سے کیا خبر پہنچے گا لب تک یا نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ کاسۂ فیروز گوں ہے شیشہ باز پر فنوںجتنے حیل ہیں اور فسوں سب اس کے ہیں زیر نگیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi