کیا کاسۂ مے لیجئے اس بزم میں اے ہم نشیںدور فلک سے کیا خبر پہنچے گا لب تک یا نہیںMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سن کے یہ شکل و شباہت تیری اس شوخ نے آہوہیں معلوم کیا یہ کہ نظیر آیا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ کاسۂ فیروز گوں ہے شیشہ باز پر فنوںجتنے حیل ہیں اور فسوں سب اس کے ہیں زیر نگیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi