نکہت زلف یہ کس کی ہے کہ جس کے آگےہوئی خجلت زدہ بو سنبل و ریحاں سے نکلHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مطلب ہے یہ نظیر کا یوں دیکھ کر بسنتہو تم بھی شاد دل کو ہمارے بھی خوش کرونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قصر رنگیں سے گزر باغ و گلستاں سے نکلہے وفا پیشہ تو مت کوچۂ جاناں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گو بہار اب ہے ولے روز خزاں اے بلبلیک قلم نرگس و گل جاویں گے بستاں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi