کچھ قمریوں کے نغمہ کو دو سامعہ میں راہکچھ بلبلوں کا زمزمۂ دل کشا سنوBaharIntezarنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مطلب ہے یہ نظیر کا یوں دیکھ کر بسنتہو تم بھی شاد دل کو ہمارے بھی خوش کرونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قصر رنگیں سے گزر باغ و گلستاں سے نکلہے وفا پیشہ تو مت کوچۂ جاناں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گو بہار اب ہے ولے روز خزاں اے بلبلیک قلم نرگس و گل جاویں گے بستاں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish