گر جادو منتر سیکھو گے تو سحر ہماری نظروں کاتاثیر کو اس کی کھو دے گا کچھ پیش نہیں لے جاؤ گے تمRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گر چھپ کر دیکھنے آؤ گے ہم اپنے بالا خانے کےسب پردے چھوڑے رکھیں گے پھر کیوں کر دیکھنے پاؤ گے تمنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تصویر اگر منگواؤ گے تو دیکھ ہماری صورت کوحیران مصور ہووے گا پھر رنگ کہو کیا لاؤ گے تمنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو وقت نظیر ان باتوں کی ہم خوب کریں گے ہشیاریجو حرف زباں پر لاؤ گے تم پھر کیوں کر دکھلاؤ گے تمنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi